✨ UK Choice - 100% Pure Cotton 9 Pcs Gift Set ✨ نیو بورن بچوں کے لیے بہترین، سافٹ اور 100% پیور کاٹن فیبرک کا 9 پیس سیٹ!
برانڈ (Brand): UK Choice Garments (100% Comfort)
سائز (Size): New Born (0 سے 3 ماہ کے بچوں کے لیے)
فیبرک (Fabric): 100% خالص کاٹن (Soft & Breathable Pure Cotton)
ڈیزائن (Design): وائٹ بیس پر نائس چیک بارڈر کے ساتھ "Prince" اور "Little Prince" کی خوبصورت ایمبرائیڈری۔
کوالٹی (Quality): گرمیوں کے لیے انتہائی آرام دہ، ملائم اور بچے کی نازک جلد کے لیے 100% محفوظ۔
سیٹ میں شامل 9 چیزیں (9 Pcs Included):
3 کاٹن شرٹس (3 Shirts)
3 کاٹن پاجامے (3 Pajamas)
3 کاٹن ٹوپیاں (3 Caps)
کوالٹی کاٹن اور گفٹ دینے کے لیے ایک نمبر چوائس!

Comments
Post a Comment