✨ Good Choice - New Born Baby Gift Set ✨ نیا پیدا ہونے والے بچوں کے لیے ایک بہترین اور خوبصورت تحفہ!
برانڈ (Brand): Good Choice Collection
سائز (Size): New Born (0 سے 3 ماہ کے بچوں کے لیے)
کوالٹی (Quality): نرم اور آرام دہ فیبرک، جو بچے کی نازک جلد کے لیے بالکل محفوظ ہے۔
ڈیزائن (Design): خوبصورت ایمبرائیڈری کے ساتھ "I ❤ BABY" کا دلکش ڈیزائن۔
میڈ ان (Made in): پاکستان 🇵🇰

Comments
Post a Comment